Breaking

Post Top Ad

Friday, September 28, 2018

افسانہ

۔اُس کو اپنے بزنس کے سلسلے میں جانا ہوتا تو میاں جی کی تیوریاں چڑھ جاتیں۔۔بارہا بتایا کہ وہ ایک” بزنس ومین ” ہے۔۔بزنس اس کا اوڑھنا بچھونا اور اس بات سے وہ بخوبی واقف بھی تھے۔۔جس طرح ان کے لئے ان کی فیملی عزیز تھی ویسے اِس کی اپنی زندگی۔۔

لیکن پلڑہ ہمیشہ “قوام” کا ہی بھاری رہتا ہے سو بار بار کی چخ چخ سے خود کو بچانے کے لئے ایک دن گھر سے ایسے گئے کہ لوٹ کر واپس نہ آئے۔۔وقت گزرتے آس کے پنچھی نے بھی ہجرت کی اور اپنی ہستی میں ایک ننھے وجود کو بھی جگہ دے دی۔۔ہمیشہ دینے والے ہاتھوں نے پہلی بار لینے کی تمنا کی ۔۔

قلمکار : فریدہ نثار احمد انصاری
دوحہ۔۔قطر

No comments:

Post a Comment

Post Top Ad

Pages